پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی احتجاج؛ امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

عدالت نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے مزید وقت دے دیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت، چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے؟ جس پر وزارتِ داخلہ نے احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کے لیے وقت مانگ لیا۔

اسٹیٹ کونسل عبدالرحمٰن نے بتایا کہ رپورٹ ابھی جمع نہیں کرائی جا سکی، کچھ وقت چاہیے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ کیا مسئلہ ہے رپورٹ کیوں نہیں پیش کی جا رہی؟ آپ نے بتانا ہے کہ آپ نے کیا کیا ہے، بتانا مشکل ہے؟ رپورٹ فائل کریں پتہ تو چلے کہ ہوا کیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا سادہ سا آرڈر تھا کہ امن و امان بحال رکھنا ہے، عدالت نے آرڈر کیا تھا کہ آپ نے شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہے لیکن آپ نے اس معاملے کو اتنا پیچیدہ بنا دیا ہے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعتوشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل میں جمعاسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کو بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی تھی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبپی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہآئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع، پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذدفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:04:03