آئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع، پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
پی ٹی آئی نے آئندہ کے احتجاج اور مذاکرات کے لیے حکمت عملی وضع کرلی، نتیجہ خیز مذاکرات تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا، عمر ایوب کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی جلد لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
غیر رسمی اجلاس میں حکومت کی طرف سے 26 نومبر کو تحریک انصاف کے پُرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روا رکھے گئے رویے کی مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بغیر کسی تاخیر کے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جو ڈی چوک کے واقعات کی مکمل چھان بین کرے اور اس بات کا تعین کیا جائے کہ گولی کس نے چلائی اور کیوں چلائی۔
اجلاس میں اس بات پر بھی اسٹینڈ لیا گیا کہ حکومت کچھ بھی کر لے تحریک انصاف اپنے جائز مطالبات سے پیچھقے نہیں ہٹے گی جس میں چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، عمران خان سمیت بے گناہ سیاسی کارکنوں کی رہائی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا خاتمہ اور ملک میں رول اف لا کی بحالی شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گولی چلی ہے تحقیقات ضرور ہونی چاہیے،لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہربشری بی بی کا سیاست میں آںے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ صرف کارکنوں کیلیے احتجاج کا حصہ بنتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج، پنجاب پولیس کا مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ24 نومبر کا احتجاج روکنے کیلیے صوبے بھر سے 10ہزار 700 نفری اسٹینڈ بائی کردی، مراسلہ ارسال
Baca lebih lajut »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعاپی ٹی آئی کا احتجاج کسی ایک جماعت کا یا فرد کا احتجاج نہیں بلکہ یہ احتجاج ہر پاکستانی کے لیے ہے، میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
ابھی 5 سال کالیں نہیں ملنے والی، بانی پی ٹی آئی مس کالیں دے رہے ہیں: کامران ٹیسوریپی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی، جذباتی اور آخری اوور کا گیم ہے، اس کے بعد اوور ختم ہوجائےگا، ان کی باتوں سے فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے: گورنر سندھ کی گفتگو
Baca lebih lajut »