دفعہ 144 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہے، نوٹی فکیشن
پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں مذہبی، سیاسی یا کسی بھی قسم کے اجتماع، 2 ماہ کیلئے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے عوامی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر، ساونڈ سسٹم وال چاکنگ، پمفلٹ پھینکنے اور کھلا پیٹرول بیچنے پر بھی پابندی ہوگی۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی جو گزشتہ روز 17 نومبر کو ختم ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی حتمی کال دی ہوئی ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی قیادت تیاریوں میں مصروف ہے۔ احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی خاصی متحرک نظر آرہی ہیں اور انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں پارٹی قیادت و رہنماؤں سمیت اراکین اسمبلی سے میٹنگز بھی کی ہیں۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی قیادت کے پاس وقت ہے تو ہمارے پاس بھی آئے کوئی بہتر مشورہ دے سکیں: شاہ محمودبیرسٹر گوہر، وقاص اکرم، سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب سے گزارش ہے ہم ڈیڑھ سال سے جیلوں میں ہیں: رہنما پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
Baca lebih lajut »
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران سے جو سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے: واوڈابانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا: سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »