پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق جلسے، جلوس، ریلی سمیت ہر قسم کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر سخت پابندی عائد ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک ہے۔ پنجاب سے جانے والے پی ٹی آئی قافلوں کے حوالے سے راولپنڈی اور اٹک پولیس کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کردیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس لاہور کی جانب سے چار اضلاع کے ڈی پی اوز سمیت پنجاب کانسٹیبلری اور ہائی وے پیڑولنگ پولیس کی ڈیڑھ ہزار پولیس فورس کو آر پی او راولپنڈی کے حوالے کردیا گیا، سینٹرل پولیس آفس نے فورس کو آر پی او راولپنڈی کی ڈسپوزل دینے کا مراسلہ بھی جاری کردیا۔

تمام فورسز فسادات سے نمٹنے کے لیے ضروری آنسو گیس شیلز اور دیگر اینٹی رائیٹ آلات سے لیس ہوں گی، فیول اور فورس کی ٹرانسپورٹیشن، کھانے و رہائش کے انتظامات کی ذمہ داری بھی سی پی او راولپنڈی اور ڈی پی او اٹک کے ذمے ہوگی۔Nov 08, 2024 11:13 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب حکومت کا کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلانپنجاب حکومت کا کل تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلانحکومت پنجاب نےصوبہ بھرمیں 2 دن کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی ہے
Baca lebih lajut »

کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریکے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریوزیراعلیٰ کی میزبانی میں جرگے میں وزیر داخلہ و گورنر، بیرسٹر گوہر، ایمل ولی خان، محسن داوڑ، افتخار حسین اور دیگر شریک
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخلگزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے
Baca lebih lajut »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاسینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈابشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:18:41