کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ محل میں رہنے والے وزیراعظم عوام کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے۔
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کا گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کے شہنشاہ نریندر مودی ہیں وہ محلات میں رہتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی ٹی وی پر ان کا چہرہ دیکھا ہے؟ بہت صاف ستھرا سفید کرتہ، جس میں دھول کا ایک بھی داغ نہیں ہوتا۔ گجرات کے علاقے بناس کانٹھا میں اپنے خطاب کے دوران انھوں نے راہول گاندھی کو شہزادہ کہنے پر وزیر اعظم مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پرینکا نے کہا کہ وہ میرے بھائی کو شہزادہ بولتے ہیں جبکہ یہ شہزادے 4000 کلومیٹر پیدل چلتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کنیا کماری سے کشمیر راہول نے عوام کے مسائل سننے کے لیے پیدل سفر کیا اور وہ خود کسانوں اور مزدوروں سے ملے اور ان کی مشکلات پوچھیں۔عوام مہنگائی میں پس چکے ہیں ہر طرف مہنگائی نظر آتی ہے، ہر زرعی اشیا پر جی ایس ٹی ہے۔ بچوں کی فیس دینا، نیا یونیفارم خریدنا ہو یا...
انھوں نے کہا کہ یہ لوگ آئین کو تبدیل کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وہ آپ کے حقوق چھیننا چاہتے ہیں۔ مودی نے پچھلے 10 سالوں میں لوگوں کے حقوق کو کم کیا ہے۔بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کھیرے کا پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے، بنانے کا طریقہ بھی جانیںکیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
Baca lebih lajut »
مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
Baca lebih lajut »
مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہمودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہیں، کانگریس نے جو منشور جاری کیا ہے اس میں وہی سوچ جھلک رہی ہے جوآزادی کےوقت مسلم لیگ کی تھی۔
Baca lebih lajut »
انتخابات میں مینڈیٹ دینے پر عوام کے شکر گزار ہیں: بلاول بھٹوپاکستان کے سیاسی رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جو انتخابات میں ان کو مینڈیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
Baca lebih lajut »