ایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویالیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا کے امیرترین افراد میں سرفہرست ٹیسلا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کو 21 اپریل سے بھارت کا 2 روزہ دورہ کرنا تھا۔ ایلون مسک کو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنا تھی۔ ایلون مسک کی جانب سے بھارت میں 2 سے 3 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان متوقع تھا۔
بھارتی میڈیا ایلون مسک کے دورہ بھارت کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہا تھا اور اسے نریندر مودی کی انتخابی مہم کی کامیابی کے لیے بھی استعمال کیا جارہا تھا۔ ایلون مسک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیسلا کمپنی کے امور میں بہت زیادہ مصروف ہونے کے باعث وہ بھارت کا دورہ نہیں کرسکیں گے۔شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہپولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمدخواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاجخبروں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایلون مسک نے دورہ بھارت ملتوی کردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے...
Baca lebih lajut »
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیاایلون مسک کے دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات بھی طے تھی: میڈیا رپورٹس
Baca lebih lajut »
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
Baca lebih lajut »
مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیامودی سرکار اور آدتیہ برلاگروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا۔
Baca lebih lajut »
ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نےاتنی بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفی کی وجہ کمپنی کو ہر 5 سال بعد منظم کرنےاور ترقی دینے کی کوشش ہے، ایلون مسک نے کہا کہ کمپنی کی ترقی کے لیے لاگت میں کمی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ...
Baca lebih lajut »