مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے گیلپ سروے کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے اسے بھوت سروے سے مقبولیت ناپنے کا پیمانہ قرار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی پی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بھوت سروے سے مقبولیت کا پیمانہ دھوکہ دہی کے سوا کچھ نہیں۔ بلاول بھٹو چاروں صوبوں، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں یکساں مقبول ہیں۔ انھوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کا ٹکٹ کامیابی کی ضمانت ہوگا۔ پیپلزپارٹی روٹی، کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے اس حوالے سے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات جیت کر نوجوانوں کے لیے روزگار پیدا کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ روزگار ملے گا تو روٹی، کپڑا اور مکان بھی ملےگا۔ عام انتخابات جلد کرائے جائیں، پتہ چل جائے گا کہ کون مقبول ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریزواشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔
Baca lebih lajut »

کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔

سویڈن میں پُراسرا طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہیدسویڈن میں ہی کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ قرآن کو جلانے کی ناپاک جسارت بھی کی جا رہی تھی
Baca lebih lajut »
برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو لوئس نزاریو نے 33 سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ تیسری شادی کرلیبرازیلین میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ معروف فٹبالر رونالڈو اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کے ہمراہ زندگی بسر کررہے تھے، تاہم کچھ روز قبل انہوں
Baca lebih lajut »