ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز

Indonesia Berita Berita

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس کانفرنس میں خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کانگریس ویمن الہان عمرنے خالصتانی رہنما کےقتل پربریفنگ کی درخواست کی ہے، الہان عمرنےکہا معلوم کرنا ہے کیا بھارت امریکا میں بھی ایسی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ مجھےاس بریفنگ سےمتعلق کوئی معلومات نہیں، اے آر وائی نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ امریکا کی خالصتان کے حوالےسے کیا پالیسی ہے تو میتھیوملر کا کہنا تھا کہ اس سوال پر میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔

دوران پریس کانفرنس صحافی نے سوال کیا کہ کیا بھارت نے امریکا سے خالصتان کی مہم پرپابندی عائد کرنے کا کہا ہے، جس پر ترجمان نے جواب دیا کہ بھارت کےساتھ جاری سفارتی گفتگوپرکوئی بات نہیں کروں گا، بھارت کےساتھ ہمارا اہم اسٹریٹجک تعلق ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی محکمہ خارجہ کا خالصتان سے متعلق پالیسی پر جواب دینے سے گریزواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے خالصتان پالیسی پر جواب دینے سے گریز کیا۔  واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران
Baca lebih lajut »

کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندکینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا کافی فکرمند ہے
Baca lebih lajut »

کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندکینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا فکر مندواشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا اور بھارت کی موجودہ صورتحال پر امریکا کافی فکرمند ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان اسرائیل خفیہ تعلقات؟ ترجمان دفترخارجہ کا جواب دینے سے انکارپاکستان اسرائیل خفیہ تعلقات؟ ترجمان دفترخارجہ کا جواب دینے سے انکارمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

پاکستان اسرائیل خفیہ تعلقات؟ ترجمان دفترخارجہ کا جواب دینے سے انکارپاکستان اسرائیل خفیہ تعلقات؟ ترجمان دفترخارجہ کا جواب دینے سے انکارمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 22:31:28