حیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
تفصیلات کے مطابق کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کی رہائش گاہ پر چھاپے کے بعد ملزم کا لگژری فارم ہاوس بھی سامنے آگیا، ملزم کے فارم ہاؤس سے ملنے والی جنگلی حیات کی مالیت تقریباً سوا کروڑ روپے ہے۔
نایاب جانوروں اور شوٹنگ رینج میں سہولتوں سے آراستہ فارم ہاؤس کی تصاویر موجود ہے اور ایف آئی اےنےملزم کےموبائل سےاسمگلرزکیساتھ روابط کےشواہدحاصل کرلیے ہیں۔ : ایف آئی اے نے ملزم مومن شاہ کیخلاف تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا یے م ایف آئی اےکوملزم مومن شاہ کی جائیداوں اور کالے دھن کی تلاش ہے ، اس سلسلے میں ملزم اور اہل خانہ کے زیر استعمال اکاؤنٹ کی جانچ کی جائے گی۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم نےدوران تفتیش چندکسٹم افسران اوراسمگلرزکےنام بھی دئیے اور انکشاف کیاکہ وہ اسمگلرزسےرقوم کسٹم افسران تک پہنچاتاتھا،ذرائعفارم ہاؤس پرسندھ وائلڈلائف حکام کےساتھ چھاپہ بھی ماراگیا جبکہ ملزم کی مزیدرہائشی وکمرشل املاک اورزرعی زمینوں کابھی پتہ چلا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹائیگر تھری کے تہلکہ خیز ٹیزر کے بعد شاہ رخ کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ٹائیگر تھری کے تہلکہ خیز ٹیزر کے بعد شاہ رخ کا ردعمل آگیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
پی سی بی سنٹرل کنڑیکٹ سے متعلق کپتان بابر اعظم کا ردعمل سامنے آگیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بابراعظم نے سینٹرل کنٹریکٹ کے
Baca lebih lajut »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
Baca lebih lajut »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشافکراچی : پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سعید آباد میں جعلی آئل کا کارخانہ پکڑلیا، جس کے بعد استعمال شدہ انجن آئل کو دوبارہ مارکیٹ میں سپلائی کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
Baca lebih lajut »