’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

Indonesia Berita Berita

’لیو‘ نے اوپننگ ڈے بزنس پر شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 129 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلی گئی

مرتضیٰ وہاب بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب، میئر شپ پر برقرار رہیں گےبچپن میں ٹونسل نکلوانا بڑھاپے میں آرتھرائٹس کا سبب بن سکتا ہےبازوؤں سے محروم پاکستان آرمی کے سابق باکسر نے معذوری کو مجبوری نہ بننے دیاجعلسازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغانی گرفتارعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیاورلڈکپ؛ پاکستانی بالرز ڈیوڈ وارنر کو فارم میں لے آئےانڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے تھالاپتی کی نئی فلم ’لیو‘ نے اوپننگ ڈے میں 148 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے متعدد...

’لیو‘ نے 2023 کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس کرکے رجنی کانت کی ’جیلر‘، پرابھاس کی ’آدی پرش‘ اور شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پرابھاس کی ’آدی پرش‘ نے بھی پہلے دن اس نمبروں کے قریب ہی بزنس کیا تھا لیکن اپنے پہلے ویک اینڈ کے بعد اس کا بزنس بہت کم ہوگیا۔بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 129 کروڑ کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر جبکہ 1140 کروڑ کے مجموعی بزنس کے ساتھ وہ سال کی سب سے بڑی فلم کا اعزاز اپنے پاس رکھتی ہے۔

تھرل اور ایکشن سے بھرپور ’لیو‘ 19 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنی ہے اور اس میں سنجے دت بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ سپراسٹار تھالاپتی وجے نہ صرف بھارتی ریاستوں تامل ناڈو، کیرالا اور کرناٹکا میں بڑی فین فالوونگ رکھتے ہیں بلکہ بیرون ملک میں بھی ان کے مداحوں کا ایک بڑا حلقہ موجود ہے۔نواز شریف دبئی پہنچ گئے، اسحاق ڈار کے بیٹے کے گھر پر قیاماسرائیل کا غزہ میں بھرپور زمینی آپریشن کا فیصلہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3700 ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیاکمال خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف دنیا کا رویہ ناقابل قبول قرار دیدیابھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیاپیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیابیجنگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردیالیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا، 26 اکتوبر کو درخواست پر باضابطہ سماعت کی جائے گی
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیاماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیاماہرہ خان اس پابندی کے باوجود بھی فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہ ہٹیں
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-01 19:45:35