اس مسئلے کو عالمی صحت کے تناظر میں نظر انداز کیا جا رہا ہے، ماہرین
ایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپآئی ایم ایف فنانشل سرکلز میں سند کا درجہ رکھتا ہے، احسن اقبالآج دنیا بھرمیں جہاز رانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہےآئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا، حیدریسائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ فنگل انفیکشنز تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں اور ان کی دواؤں سے مزاحمت کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جو مستقبل میں ’خاموش وباء‘ ثابت ہوسکتے...
برطانیہ کی یونیورسٹی آف مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے مالیکیولر بائیولوجسٹ نورمن وین ریجن نے تنبیہ کی ہے کہ اس فوری مسئلے کو عالمی صحت کے تناظر میں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ نورمن کے مطابق فنگل پیتھوجنز اور ان کی اینٹی فنگل ادویات کے خلاف بڑھتی مزاحمت پر توجہ دینی پڑے گی۔ اگر یہ رجحان جاری رہا تو کچھ انفیکشنز مزید مہلک ہو سکتے ہیں۔
نورمن وین ریجن کے ساتھ کام کرنے والی محققین کی بین الاقوامی ٹیم نے حکومتوں، تحقیقی اداروں اور دوا ساز کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی توجہ کا دائرہ کار بیکٹیریا سے آگے بڑھائیں۔ سائنس الرٹ کے مطابق سائسن دانوں نے دباؤ ڈالا ہے کہ فنگل انفیکشنز کو اکثر گلوبل اینٹی مائیکروبائل ریزسٹنس اکثر علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔ اگر فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو مستقبل قریب میں بڑے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ایلون مسک نے اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دیلاہور جلسہ، اہم شخصیت کے بیٹے سے تلخ کلامی پر ہٹائے جانے والے افسران نے چارج چھوڑ دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
Baca lebih lajut »
زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟سائنس دانوں پر زمین پر موجود سیارچوں کے گڑھوں مطالعہ کرنے کے بعد ہوشربا انکشاف ہوا
Baca lebih lajut »
سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے
Baca lebih lajut »
کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
Baca lebih lajut »
سائنس دانوں کو پروسٹیٹ کینسر کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیتحقیق کے نتائج کا استعمال کرتے ہوئے مریضوں کے لیے علاج کو بہتر کیا جا سکتا ہے
Baca lebih lajut »
انسانوں کے زیرآب رہنے کا سائنس فکشن خیال حقیقت بننے کے قریببرطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمپنی ڈیپ 'انسانوں کو مچھلی' بنانا چاہتی ہے۔
Baca lebih lajut »