تحقیق کے نتائج کا استعمال کرتے ہوئے مریضوں کے لیے علاج کو بہتر کیا جا سکتا ہے
خلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازسندھ ہائیکورٹ کا سرکاری لائبریریوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا حکمجانوروں کی دیکھ بھال کرنیوالے موچی کے لیے سوشل میڈیا صارفین کا انوکھا اقدامسوات بم دھماکا؛ کے پی حکومت سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلیپیجرز دھماکے؛ ایرانی پاسداران انقلاب نے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دیفلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے، عمران خانایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ، ڈاکٹروں اور طلبا کا عدالت جانے کا عندیہدو سال سے لاپتا 17 سالہ...
محققین کی ٹیم کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ اگلے مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر کے جن مریضوں میں بی سی ایل 2 نامی پروٹین کی زیادہ مقدار ہوتی ہے ان میں یہ پروٹین نہ رکھنے والوں کے مقابلے میں واضح بدتر اثرات ہوتے ہیں۔ لندن کے انسٹیٹیو آف کینسر ریسرچ کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق کے نتائج کا استعمال کرتے ہوئے ان مریضوں کے لیے علاج کو بہتر کیا جا سکتا ہے جن پر ہارمون تھراپی مزید اثر انداز نہیں ہوتی۔
مخصوص علاج ترتیب دینے کے لیے مریضوں میں بی سی ایل 2 کی اسکریننگ کی جا سکتی ہے جبکہ معالجین علاج کے لیے کسی نئی دوا پر بھی کام کر سکتے ہیں۔ ہارمون تھراپی اینزالوٹامائڈ کے ساتھ پروسٹیٹ کینسر کے کلینیکل ٹرائل میں بی سی ایل 2 انہیبیٹر وینیٹوکلیکس )جو لیوکیمیا کی اقسام کے لئے منظور شدہ دوا ہے (کی جانچ شروع کی جا چکی ہے۔کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے سامنے سنی اتحاد کونسل تھی یا پی ٹی آئی، مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہبالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلنیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
Baca lebih lajut »
زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟سائنس دانوں پر زمین پر موجود سیارچوں کے گڑھوں مطالعہ کرنے کے بعد ہوشربا انکشاف ہوا
Baca lebih lajut »
کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
Baca lebih lajut »
چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاسائنس دانوں نے یہ طریقہ تین سال کی وسیع تحقیق کے بعد وضع کیا ہے
Baca lebih lajut »
باسط علی کے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات، پی سی بی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیااگر کسی کو شعیب ملک کے خلاف ثبوت چاہئیں تو میں دیدوں گا، سابق قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »
قد جتنا لمبا ہوگا، کینسر کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہونگے، ماہرینلمبے لوگوں میں 8 مختلف اقسام کے کینسر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »