پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے اپنے بھائی و اداکار فیروز خان کی مایوں کی تصویر شیئر کردی۔
گزشتہ روز پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے دعا نامی لڑکی سے دوسری شادی کرلی ہے جس کی تصویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
اداکار کی یہ شادی نہ صرف خبروں کی شہہ سرخیوں میں ہے بلکہ اسی کے ساتھ اداکار کے فینز بھی خاموشی سے شادی کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔تاہم اداکار کی بہن و اداکارہ حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ کی مایوں کی اندیکھی تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں اداکار کو اپنی دلہن کے کاندھے پر سر رکھے مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب مایوں میں بیٹھی فیروز خان کی دلہن بھی شرماتی ہوئی سر جھکائے بیٹھی نظر آرہی ہیں، اس موقع ہر اداکار کو سیاہ کرتے میں دیکھا جاسکتا ہے۔حمائمہ ملک نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بھائی کی شادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے ابھی ایک جوڑی دیکھی جو جنت میں بنائی گئی تھی‘۔ واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی، اداکار کے ہاں پہلے بچے سلطان کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی فاطمہ کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی بعدازاں 2022 میں ہی فیروز اور علیزا کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی دوسری شادی، اہلیہ کے ساتھ تصاویر سامنے آگئیںپاپارازی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منور فاروقی اور ماہ جبین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جوڑی کی جانب سے کیک کاٹنے کی یہ پہلی تصویر ہے
Baca lebih lajut »
یونانی حکومت نے مونا خان کے یونان میں داخلے پر 5 سال کی پابندی لگادیاسلام آباد : یونانی حکومت نے اینکر مونا خان کےیونان میں داخلے پر 5سال کی پابندی لگاتے ہوئے 20 دن میں ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
Baca lebih lajut »
’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیاپاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے کمنٹ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
Baca lebih lajut »
اداکار فہد شیخ ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ تھے؟ پُرانی تصویر وائرلفوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار فہد شیخ نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »
ثنا جاوید اور شعیب ملک کی نیو یارک سے تصاویر وائرلاس جوڑی کی تصاویر پر ہزاروں کمنٹس آئے لیکن اکثریت تبصرے ایسے تھے جن میں شعیب ملک اور ثنا جاوید پر تنقید کی گئی
Baca lebih lajut »
اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردیاداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »