’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیا

Indonesia Berita Berita

’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے کمنٹ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک شرٹ لیس تصویر شیئر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

فیروز خان نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’وہ میرے نزدیک رہنا چاہتے ہیں‘، اداکار کی اس تصویر کو لاکھوں لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ کمنٹ سیکشن پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ فیروز خان کی تصویر پو کمنٹ کرنے والوں میں بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری بھی شامل ہیں انہوں نے کمنٹ سیکشن میں ایک مختصر جملہ لکھ کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔اداکارہ نے کمنٹ میں لکھا کہ ’ ابھی تک نہیں نہیں کوئی چانس نہیں ہے‘ ، اور اسکے آگے منہ پر ہاتھ رکھ کر مسکرانے والا ایموجی بنایا۔

یاد رہے کہ سال 2024 کے آغاز پر فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کی جھلک اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی جس میں انہیں اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر فلم کی شوٹنگ کے دوران کھچوائی گئی تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں تھی۔خودکشی کرنے کا سوچا تو خواب میں ایک بزرگ۔۔۔۔ رجنی کانت کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی، جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیابھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیاتامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
Baca lebih lajut »

’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟’تمھارا کوئی حق نہیں کہ تم۔۔۔‘کرینہ کپور نے سوتیلے بیٹے ابراہیم کو کمنٹ میں کیا کہا؟بالی ووڈ کے نواب سیف علی حان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی تصاویر پر اداکارہ کرینہ کپور کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
Baca lebih lajut »

پرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافپرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایشوریا رائے اور سشمیا سین سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشاف کر کے سب کو حیران
Baca lebih lajut »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
Baca lebih lajut »

کیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتکیارا ایڈوانی اداکاری سے قبل کیا کرتی تھیں؟ مداحوں کو خوشگوار حیرتممبئی : بھارتی فلموں کی خوبرو اداکارہ نے اپنے ماضی کے حوالے سے بیان جاری کرکے اپنے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
Baca lebih lajut »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:22:17