ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
ریچا چڈھا کے مطابق انہوں نے ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے مینا کماری المعروف ’ٹریجڈی کوئین‘ کی شاندار پرفارمنس کو دیکھا اور پیروی کرنے کی کوشش کی۔
ریچا چڈھا نے کہا کہ مینا کماری کے کردار میں ایک خاص گہرائی ہے جو میں ویب سیریز میں ادا کرنے کی کوشش کی، یہاں تک کہ میں نے اپنی آواز پر بھی کام کیا۔ اس سے قبل ایک انٹرویو میں بالی وڈ اداکارہ نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے بارے مین پیشگوئی کی تھی کہ اس میں عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ریچا چڈھا کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئیممبئی: بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے نامور فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔
Baca lebih lajut »
ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
Baca lebih lajut »
14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاریفردین خان بھارت کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی اگلی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار’ سے اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہے ہیں
Baca lebih lajut »
انڈسٹری میں آنے سے قبل کونسا نوجوان خووبرو اداکار حریم کا کرش تھا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حریم سہیل انڈسٹری میں آنے سے قبل کس خوبرو نوجوان اداکار پر مرمٹی تھیں انھوں نے خود بتا دیا۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
Baca lebih lajut »