‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’

Indonesia Berita Berita

‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہربزنجو کا کہنا ہے کہ کوئی مانےیا نہ مانےپی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، پی ٹی آئی کوالیکشن میں حصہ لینےکامساوی موقع ملنا چاہیے۔۔

لاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو کا کہنا ہے کہ کوئی مانےیا نہ مانےپی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، پی ٹی آئی کوالیکشن میں حصہ لینے کا مساوی موقع ملنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہر بزنجو نے اے آر وائی نیوزکو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا کہ کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے. پی ٹی آئی کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کے مواقع ملنے چاہئیں۔ طاہر بزنجو کا کہنا تھا کہ واقعی ہم جمہوری ہیں تو پھر جو بھی جماعت جیتے ہمیں قبول کرنا چاہیے اور انتقامی سیاست کواب ختم ہونا چاہیے۔

پی ڈی ایم حکومت سے متعلق رہنما نیشنل پارٹی نے کہا کہ بدقسمتی سے پی ڈی ایم حکومت میں انتقامی سیاست کی روایت کو قائم رکھا گیا، ہم نے کھل کر انتقامی سیاست کی مخالفت کی اورکہتے رہے کہ یہ نہ کریں، ہمیں آگے دیکھنا چاہیے، سیاست کو خدارا دشمنی میں نہ بدلیں۔طاہر بزنجو نے بتایا کہ حکومت کو کہتا رہا اگرآپ بھی ایسا کریں گے تو پھر آپ میں اور اس میں فرق کیا ہے؟ انہوں نےسبق نہیں سیکھا تو اب اس کے نتائج آپ کے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’‘کوئی مانے یا نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے’لاہور : نیشنل پارٹی کے سینیٹر طاہربزنجو کا کہنا ہے کہ کوئی مانےیا نہ مانےپی ٹی آئی بڑی جماعت ہے، پی ٹی آئی کوالیکشن میں حصہ لینےکامساوی موقع ملنا چاہیے۔۔
Baca lebih lajut »

پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتپی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو ...توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو ...چیئرمین پی ٹی آئی  نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹی فکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالت سے توشہ خانہ کیس  میں سزا کے خلاف اپیل میں ترمیم کر کے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دینے کی استدعا بھی کی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں  درخواست جمع کروائی جس میں استدعا کی گئی کہ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزاکاالعدم قرار دینے کی اپیل میں ترمیم کرکے ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے۔الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے اپیل میں ریاست کو فریق نہ بنانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا ۔ متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی صرف سزا معطل کی 5 اگست کا مکمل فیصلہ معطل کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ سزا کا آرڈر معطل ہونے کے باعث اپیل پر فیصلے تک الیکشن کمیشن سے نااہلی کے نوٹی فکیشن کو بھی معطل کیا جائے۔ سیاست ایک عبادت ہے،یہ عبادت خلق خداکی خدمت کر کے ہی کی جا سکتی ہے۔شہباز شریف
Baca lebih lajut »

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو
Baca lebih lajut »

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکارپی ایس او نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کر ایسی پرواز کو
Baca lebih lajut »

خدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعخدیجہ شاہ کا کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں رجوعلاہور : پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 16:43:10