پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفت

Indonesia Berita Berita

پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور پی ایس او کے مابین ہونے والے مذاکرات میں تمام معاملات طے پاگئے جس کے بعد پی ایس او نے قومی ایئر لائن کے جہازوں کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی۔

اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی ایس او کو ایندھن کی مد میں 48 کروڑ روپے ادا کیے گئے ہیں، کراچی میں رکی 3 پروازوں کی روانگی کا عمل شروع کردیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد، ملتان اور سکھر کی پروازیں ایندھن کی عدم فراہمی کے سبب رک گئی تھیں، اسلام آباد اور لاہور میں رکی پروازیں بھی کراچی روانہ کی جارہی ہیں۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتپی آئی اے اور پی ایس او کے مذاکرات میں اہم پیشرفتمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
Baca lebih lajut »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیجناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
Baca lebih lajut »

چین کی سرحد کے قریب بادل پھٹنے سے بھارتی فوج کے 23اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئےنئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست سکم میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں داخل ہوکر تباہی مچادی،عالمی میڈیا کے
Baca lebih lajut »

سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
Baca lebih lajut »

سیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیاست بیٹے نے چھوڑی ہے، میں نے نہیں، والدہ عثمان ڈارسیالکوٹ: پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کا اپنے بیٹے کے انٹرویو کے بعد اہم بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے ن لیگی رہنما خواجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:55:40