لاہور : پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
لاہور : پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ، جس میں کہا خدشہ ہے اب ضمانت منظور ہونے کے بعد نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ نے کیسز کی تفصیلات کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، خدیجہ شاہ نے درخواست سمیر کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار کیخلاف معلوم اور نامعلوم مختلف کیسز درج کئے گئے ہیں، درخواست گزار کو ایک مقدمہ میں رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کرلیا جاتا ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ خدشہ ہے اب ضمانت منظور ہونے کے بعد نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا، استدعا ہے کہ عدالت درخواست گزار کیخلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے، عدالت نامعلوم کیسز میں درخواست گزار کی حفاظتی ضمانت منظور کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرنسی بحران پر قابو پانے کیلیے مصری حکومت کا اہم اقداممصر میں کرنسی کی قلت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے ملک سے باہر مصر کے دو بینکوں نے مصری پاؤنڈ کے ڈیبٹ کارڈز کا استعمال معطل
Baca lebih lajut »
کرنسی بحران پر قابو پانے کیلیے مصری حکومت کا اہم اقداممصر میں کرنسی کی قلت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام کیلئے ملک سے باہر مصر کے دو بینکوں نے مصری پاؤنڈ کے ڈیبٹ کارڈز کا استعمال معطل
Baca lebih lajut »