5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

Indonesia Berita Berita

5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزارت داخلہ نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں

قومی اسمبلی اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں کے دوران کل 71 ہزار 849 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔

وزارت داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 25 ہزار 981 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، پنجاب میں 13 ہزار سے زائد، سندھ میں 9 ہزار 677 اور بلوچستان میں 20 ہزار 583 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ اسلام آباد میں 1370، گلگت بلتستان 228 اور آزاد کشمیر میں 446 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔

وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ 5 سالوں کے دوران پورے پاکستان میں 44 ہزار 460 شناختی کارڈز ضروری تصدیق کے بعد ان بلاک کیے گئے ہیں، اور 13 ہزار 618 بلاک شناختی کارڈز ابھی تک زیر تفتیش ہیں۔ Jan 12, 2025 07:43 PMکچے کے ڈاکوؤں نے کراچی کے 3 نوجوان کو جھانسہ دیکراغوا کرلیا، 60 لاکھ تاوان طلبپینسل سے بھی پتلا اوپو کا نیا فولڈ ایبل اسمارٹ فونخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےپاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےبھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈپاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈاس سال 11 ماہ میں 2 کروڑ 84 لاکھ میں سے 1 کروڑ 70 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے گئے
Baca lebih lajut »

فلم بے بی جون کیلئے سلمان خان اور ورون دھون نے کتنا معاوضہ لیا؟فلم بے بی جون کیلئے سلمان خان اور ورون دھون نے کتنا معاوضہ لیا؟جیکی شروف اور ثانیہ ملہوترا سمیت دیگر اداکاروں کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
Baca lebih lajut »

الیکشن 4 سال میں ہوں گے، سعودیہ نے ہمارے لیے جو کیا،اس پر فخر ہے؛ احمد الشراحالیکشن 4 سال میں ہوں گے، سعودیہ نے ہمارے لیے جو کیا،اس پر فخر ہے؛ احمد الشراحملک میں نئے الیکشن میں 4 سال لگ سکتے ہیں، ابو محمد الجولانی
Baca lebih lajut »

موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمیموبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمیگزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال پاکستان میں مقامی طور پر تیار کیے جانے والے موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

الو ارجن کو جیل میں کیا سہولیات دی گئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںالو ارجن کو جیل میں کیا سہولیات دی گئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکار کو 13 دسمبر کو حیدرآباد میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 04:29:42