پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے

خبراتی Berita

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے
کرسمسمسیحی برادریپاکستان
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

بھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب ہوئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں مسیحی خواتین ، بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کرکے ملک وقوم کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔ فیصل آباد میں مسیحی خواتین نے کرسمس کے لیے خریداری کیں جبکہ گوجرانوالا کے کرسمس بازار میں مسیحی برادری کے

لیے 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ تھا۔ دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، پوپ فرانسس نے ویٹیکن سٹی کے چرچ میں خصوصی دعا کرائی۔ ادھر کوئٹہ میں بیکریوں اور کیک شاپس میں کرسمس کے حوالے سے ڈیزائن کردہ کیکس کی دھوم ہے۔ لاہور میں بھی مسیحی برادری کرسمس منانے کے لیے پرجوش ہے۔ سرگودھا میں گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جبکہ سکھر کےگرجا گھروں میں کرسمس کی خوشی میں کیک کا ٹےگئے۔ کرسمس کے موقع پر ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی چرچز اور گھروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ مسیحی برادری نے گھروں کو کرسمس ٹریز سے مزین کرلیا۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کرسمس پر ہمیں امن، بھائی چارے اور محبت کے پیغام پر غور کرنا چاہیے ، حکومت پاکستان تمام مذہبی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرسمس مسیحی برادری پاکستان تہوار تقریب دعائیں

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں سرد موسم کے باوجود مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات بھرپور طریقے سے منا رہی ہےکراچی میں سرد موسم کے باوجود مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات بھرپور طریقے سے منا رہی ہےکراچی میں سرد موسم کے باوجود مسیحی برادری نے کرسمس کو بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے اور شہر کے تمام گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر اتنی مقدار میں پانی کیوں ہے، یہ ہمیشہ سے ایک بحث رہی ہے
Baca lebih lajut »

جمہوریت کی سا کھ یا اعتماد کا بحرانجمہوریت کی سا کھ یا اعتماد کا بحرانپاکستان میں جمہوریت نہ صرف کمزور ہے بلکہ کئی دہائیوں سے اپنے ارتقائی عمل سے ہی گزر رہی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحرانپاکستان میں بجلی کا بحران ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت، عوام کی زندگی اور صنعتی ترقی متاثر ہو رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
Baca lebih lajut »

انڈیا میں اب دوبارہ آبادی میں اضافے کی بات چل رہی ہےانڈیا میں اب دوبارہ آبادی میں اضافے کی بات چل رہی ہےانڈیا میں اب دوبارہ آبادی میں اضافے کی بات چل رہی ہے اور جنوبی ریاستیں اس پر زور دے رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:08:12