انڈیا میں اب دوبارہ آبادی میں اضافے کی بات چل رہی ہے اور جنوبی ریاستیں اس پر زور دے رہی ہیں۔
اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق گذشتہ برس انڈیا چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن چکا تھا۔ لیکن اب انڈیا ، جس کی آبادی اب تقریبا ڈیڑھ ارب کے قریب ہے، میں اس موضوع پر اچانک بحث شروع ہو گئی ہے اور انڈیا کی دو جنوبی ریاستوں، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو کے رہنماؤں نے آبادی میں مزید اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ریاست نے بلدیاتی انتخابات کے لیے ’دو بچوں کی پالیسی ‘ کو بھی ختم کر دیا ہے۔ اسی طرح کی اطلاعات اس کی ہمسایہ ریاست تیلنگانہ سے بھی آ رہی ہیں کہ یہاں بھی جلد کچھ ایسا ہی
ہونے والا ہے۔ اس کے ساتھ موجود ریاست تمل ناڈو سے بھی ایسی ہی بلکہ اس سے بھی زیادہ زور و شور سے یہ مطالبہ سامنے آ رہا ہے۔ حقیقت میں انڈیا میں شرح پیدائش میں بہت کمی آئی ہے۔ سنہ 1950 میں فی کس عورت یہ شرح پانچ عشاریہ سات تھی جوکہ اب دو پر ہے۔ 29 ریاستوں میں سے 17 ریاستوں میں شرح پیدائش فی کس عورت میں دو بچوں کی پیدائش کی متبادل سطح سے کم ہو گئی ہے۔ (متبادل سطح وہ ہوتی ہے جس پر نئی پیدائشیں مستحکم آبادی کو برقرار رکھنے کے لیے کافی ہوتی ہیں) انڈیا کی پانچ جنوبی ریاستیں انڈیا کی آبادی میں ہوتی تبدیلی میں آگے آگے ہیں، جہاں شرح پیدائش دوسری ریاستوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ کیرالہ نے 1988 میں، تمل ناڈو نے 1993 میں، اور باقی ریاستوں نے 2000 کی دہائی کے وسط تک اس ہدف کو حاصل کیا۔ اب ان پانچوں جنوبی ریاستوں کا کل شرح افزائش ایک عشاریہ چھ سے بھی کم ہے۔ کرناٹک کا ایک عشاریہ چھ، تمل ناڈو
انڈیا آبادی یہاں جنوبی ریاستیں پالیسی شرح پیدائش
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5گروپ بنا دئیے ہیں، عظمی بخاری11 سال سے ایک جماعت کی جس صوبے میں حکومت ہے وہاں صرف مولا جٹ سیریل چل رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »
10 سالوں سے دھونی سے نہ دوستی ہے اور نہ کوئی بات کرتا ہوں: ہربھجن کا انکشافمجھے سابق کپتان دھونی سے کوئی شکایت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود میں ان سے اب بات نہیں کرتا: سابق کرکٹر کی انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »
پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے سے بات کی
Baca lebih lajut »
انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
Baca lebih lajut »
نومبر، روایتی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے سے حکومتی ٹیکسز کی وصولی میں اضافہ ہوگا
Baca lebih lajut »