مجھے سابق کپتان دھونی سے کوئی شکایت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود میں ان سے اب بات نہیں کرتا: سابق کرکٹر کی انٹرویو میں گفتگو
/ فائل فوٹو
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ہربھجن سنگھ نے بتایا کہ ’مجھے سابق کپتان دھونی سے کوئی شکایت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود میں ان سے اب بات نہیں کرتا اور نہ ہی میری دھونی سےکوئی دوستی ہے‘۔ ہربھجن نے دھونی سے اختلاف کی کوئی ٹھوس وجہ دینے کے بجائے ٹال مٹول سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ میرے پاس کوئی وجہ نہیں ہے، شاید دھونی کے پاس ہو لیکن مجھے ان وجوہات کا علم نہیں، آئی پی ایل کھیلنےکے بعد وہ میرے پاس کبھی نہیں آئے اور پھر نہ ہی میں کبھی ان کے پاس گیا‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مانتا ہوں پی ٹی آئی دور میں مشترکہ فیصلے ہوتے تھے، فیصل واوڈاہم میں سے کوئی بھی سیاستدان نہ اپنے بیٹے مروا رہا ہے نہ خود مر رہا ہے
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
Baca lebih lajut »
آرمی چیف سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کردیں، شیخ رشیدپی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال سے میرا کوئی تعلق نہیں، آئی کے سے دوستی ہے، ان کے ساتھ کھڑا ہوں
Baca lebih lajut »
عمران خان پرمقدمات کی تفصیل کیس؛ نیب ودیگرکو دوبارہ نوٹس جارینیب کی جانب سے کوئی پیش ہوا نہ رپورٹ دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ
Baca lebih lajut »
بات بات پر شکایت کریں گے تو بیمار پڑ جائیں گےبات بات پر شکایت کرنے والوں اور منفی تبصرے سننے والوں دونوں پر نہ صرف اس عمل کا جذباتی، ذہنی اثر ہوتا ہے بلکہ جسمانی صحت پر بھی نمایاں اثر ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »
اے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
Baca lebih lajut »