عمران خان پرمقدمات کی تفصیل کیس؛ نیب ودیگرکو دوبارہ نوٹس جاری

Indonesia Berita Berita

عمران خان پرمقدمات کی تفصیل کیس؛ نیب ودیگرکو دوبارہ نوٹس جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

نیب کی جانب سے کوئی پیش ہوا نہ رپورٹ دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پر نیب ، بلوچستان اور خیبرپختوانخوا کے حکام کو دوبارہ نوٹسز جاری کردئیے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے نیب،بلوچستان،سندھ اور کے پی کے حکام کو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نیب کی جانب سے کوئی پیش ہوا نہ رپورٹ دی گئی۔ نیب کو دوبارہ نوٹس جاری کیا جاتا ہے مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔ وزارت داخلہ سندھ، بلوچستان اور کے پی کے سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات، انکوائریوں اور زیر التواء کیسز کی تفصیلات منگوائے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ حکم نامے کی کاپی وزارت داخلہ اور نیب کو بھجوائی جائے۔ کیس کی آئندہ سماعت 2 دسمبر کو ہوگی۔عمران خان ننگے پاؤں مدینے گئے تو باجوہ کو فون آگئے ایسے لوگ نہیں چاہئیں یہ کسے لے آئے، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانعمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خانجب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
Baca lebih lajut »

بشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی کی ضمانت منسوخ اور وارنٹ جاری ہو سکتے ہیں، احتساب عدالتبشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے، نیب
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ؛ نیب کی عمران اور بشریٰ کی سزا کالعدم ، کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعاتوشہ خانہ؛ نیب کی عمران اور بشریٰ کی سزا کالعدم ، کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعامیں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب پراسیکیوٹر کا مؤقف
Baca lebih lajut »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکم9 مئی ریڈیوپاکستان حملہ؛ روپوش ملزمان کے خلاف اشتہاری کارروائی کا حکمپشاور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کیس کا مختصر حکم نامہ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیتوشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:41:27