11 سال سے ایک جماعت کی جس صوبے میں حکومت ہے وہاں صرف مولا جٹ سیریل چل رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے 5 گروپ بنا دئیے ہیں۔
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ جنہوں نے انقلاب لانا تھا وہ اب آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ہیں۔ نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی میں 5 گروپ بنا دئیے ہیں۔ عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا۔ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ جب بھی ملک ٹریک پر آتا ہے کوئی فتنہ رخنہ ڈالنے نکل پڑتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 11 سال سے جو جماعت ایک صوبے میں حکومت کررہی ہے وہاں صرف مولا جٹ سیریل چل رہی ہے۔ مخالفین احتجاج،جلسے اور دھرنوں کی سیاست سے باہر نہیں نکل رہے۔مریم نواز اللہ کی مدد سے صوبے کی قسمت بدل رہی ہیں۔ پنجاب میں زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے بھی معاہدہ ہوچکا۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
24 نومبر کو فیصلہ ہوگا پی ٹی آئی فرنچائز کس کے پاس جائیگی، مریم اورنگزیبنند بھاوج کی لڑائی کو جہاد کا نام دیا جا رہا ہے، سینیر وزیر پنجاب
Baca lebih lajut »
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدریحکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا، پی ٹی آئی کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا: ن لیگی رہنما کی گفتگو
Baca lebih lajut »
استحکام پاکستان پارٹی کی تنظیم نو، 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلانپارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی منظوری دی
Baca lebih lajut »
عظمی بخاری: تیسری بغاوت ناکام ہونے کے بعد پشتون کارڈ کھیلنے کو قابل مذمت سمجھتے ہیںپنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنے کو قابل مذمت سمجھتے ہیں اور اسے لسانیت کے طور استعمال کیا جارہا ہے۔ اس نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی پشتونوں کے بچوں کو ناپاک عزائم کے لیے استعمال کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
کراچی کے برساتی نالوں کی صفائی کے لئے بڑی کارروائی کا آغازبلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں کی صفائی اور کچرا پھینکنے کے مقابلے کے لئے فیکٹریوں اور ملوں کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
Baca lebih lajut »
پنجاب میں طبی عملہ، ایمرجنس سروس ہائی الرٹ ہے، صوبائی وزیر صحتریسکیو 1122 نے فوری ریسکیو سروسز کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی کی پوائنٹس بنا لیے ہیں، سیکریٹری ایمرجنسی سروس
Baca lebih lajut »