پنجاب میں طبی عملہ، ایمرجنس سروس ہائی الرٹ ہے، صوبائی وزیر صحت

Indonesia Berita Berita

پنجاب میں طبی عملہ، ایمرجنس سروس ہائی الرٹ ہے، صوبائی وزیر صحت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ریسکیو 1122 نے فوری ریسکیو سروسز کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی کی پوائنٹس بنا لیے ہیں، سیکریٹری ایمرجنسی سروس

ریسکیو 1122 نے فوری ریسکیو سروسز کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی "کی پوائنٹس" بنا لیے ہیں، سیکریٹری ایمرجنسی سروسپنجاب کے وزیرصحت اور ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں طبی عملہ اور ایمرجنسی ریسکیور ہائی الرٹ ہے اور ریسکیو سروسز کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بیان میں کہا کہ تمام اسپتال اور ایمرجنسی سروسز عوام الناس کی خدمات میں مصروف عمل ہیں اور ریسکیو 1122 نے بروقت ریسکیو سروسز کی فراہمی کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طبی عملہ اور ایمرجنسی ریسکیور پنجاب بھر میں ہائی الرٹ ہیں اور صوبائی مانیٹرنگ سیل، سروسز کی فراہمی کو مسلسل مانیٹر کر رہا ہے۔

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 نے فوری ریسکیو سروسز کے لیے پنجاب بھر میں خصوصی "کی پوائنٹس" بنا لیے ہیں۔ڈاکٹر رضوان نصیر نے عوام سے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت میں موبائل، پی ٹی سیل اور اینڈرائیڈ ایپ سے ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر رابطہ کریں۔Nov 23, 2024 10:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج کرسٹل اور آئس کا نشہ ہے، شرجیل میمنہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج کرسٹل اور آئس کا نشہ ہے، شرجیل میمنملک میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے ایلیٹ طبقے میں اسے فیشن سمجھا جاتا ہے، سینئر صوبائی وزیر
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جبکہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، عظمی بخاریپنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، عظمی بخاریآئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب پہلے کوارٹر میں 40 ارب سرپلس میں ہے، صوبائی وزیراطلاعات
Baca lebih lajut »

اسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکماسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکمپنجاب میں مارکیٹیں اتوار کو بند رکھی جائیں، لاہور ہائی کورٹ
Baca lebih lajut »

گھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کرانے کی سہولت پر کام کر رہے ہیں، شرجیل میمنگھر بیٹھے گاڑی رجسٹر کرانے کی سہولت پر کام کر رہے ہیں، شرجیل میمنایپ بہت ہی آسان ہے جسے سب استعمال کرسکتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »

پنجاب بھر میں درجنوں بھٹے، صنعتی یونٹس مسمار کردیے گئے، سینئر صوبائی وزیرپنجاب بھر میں درجنوں بھٹے، صنعتی یونٹس مسمار کردیے گئے، سینئر صوبائی وزیرآلودگی پھیلانے پر51 صنعتی یونٹس کو سربمہر اور فیروز والا میں اسٹیل مل بھی سیل کردی گئی ہے، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:48:52