اسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم

Indonesia Berita Berita

اسموگ کیس؛ عدالت کا ورک فرام ہوم پالیسی پر عمل اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں مارکیٹیں اتوار کو بند رکھی جائیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ نے اسموگ کیس میں ورک فراہم پالیسی پر عملدرآمد اور مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے ورک فرام ہوم پالیسی شروع کرنے اوردھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے موٹر وے اور رنگ روڈز داخلے پر پابندی عائد کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ اسموگ کے حوالے سے ایمرجنسی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے لاری،بسوں ، ٹرک اور ٹرالر کو شہر میں داخلے کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ٹرک اور ٹرالر اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ہیں۔ ہیوی ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیے ڈولفن پولیس اور پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں۔ ہر سماعت پر حکومت کو اسموگ کنٹرول کیلئے اقدامات کا کہتے رہے۔ دھواں چھوڑنے والی بسوں کو 50،50 ہزار جرمانہ کریں تو کیسے ٹھیک نہیں ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلاناسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلانپچاس فیصد افراد ورک فرام ہوم کریں، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »

لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلانلاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلاناسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان
Baca lebih lajut »

اسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بنداسموگ؛ پنجاب میں سرکاری و نجی دفاتر کا نصف عملہ ورک فرام ہوم کریگا، کئی شہروں میں اسکول بندسرکاری میٹنگز بھی آن لائن ہوں گی، آج سے ماسک کا استعمال لازمی کردیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »

وہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہےوہ خوبصورت ملک جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہےکینیا کے صدر William Ruto نے کچھ ہفتے قبل ڈیجیٹل نوماڈ ورک پرمٹ نامی پروگرام کا اعلان کیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:05:23