عدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی عدالت نے مقدمات کی تفصیلات کے لیے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دیا۔ دوران سماعت، وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ نے کہا کہ درخواست گزار قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے اور جوڈیشل کمیشن کا ممبر بھی ہے۔ درخواست گزار کے خلاف 21 مقدمات درج ہیں، اس میں راہداری ضمانت کیا ہے، باقی کا ہمیں پتہ نہیں کہ کتنے اور مقدمات ہیں، درخواست گزار کو دیگر درج مقدمات کی تفصیل بھی فراہم کی جائے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم 14 دن کی حفاظتی ضمانت دیتے ہیں درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہو جائے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 14 دن بہت کم ہے، مقدمات بہت زیادہ ہیں اور پنجاب میں اسموگ بھی ہے عدالتوں میں پیش ہونا مشکل ہے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتارسلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
Baca lebih lajut »
تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلکونسل نے جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کی منظوری دے دی
Baca lebih lajut »
بابا صدیقی کے شوٹر نے واردات سے 80 دن قبل انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا تھا؟ تصویر وائرلشیو کمار گوتم کی جانب سے یہ پوسٹ 24 جولائی کو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی
Baca lebih lajut »
مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیسسرال اور میکے والوں نے ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج کروائے، فیس بک کی مدد سے کویتا 7 بعد مل گئی
Baca lebih lajut »
ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
Baca lebih lajut »