'یار' لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خان

Indonesia Berita Berita

'یار' لفظ کہنے پر نانی سے بہت ڈانٹ پڑتی تھی، ماہرہ خان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اداکارہ اپنی والدہ کی طرح اپنی نانی کے بھی بہت زیادہ قریب تھیں

حکومت کو ٹیکسز میں اضافے کیلیے عوام کو سہولیات دینی ہوں گی، وزیر خزانہہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے؛ امریکاراکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیان لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیفایران؛ ہیٹ ویو کے باعث امتحانات ملتوی، دفاتر اور بینکوں میں بھی چھٹیزمان خان فٹنس میں بہتری کیلئے منفرد ٹریننگ، ویڈیو وائرل9مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے کے پی حکومت کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعلاہور؛ ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے...

اداکارہ کی اپنی نانی کے بارے میں گفتگو سُن کر یہ واضح ہوجاتا ہے کہ وہ اپنی والدہ کی طرح اپنی نانی کے بھی بہت زیادہ قریب تھیں۔ ماہرہ خان نے کہا کہ میری نانی کو لفظ ‘یار’ بہت بُرا لگتا تھا، شاید! نانی کے زمانے میں کوئی یہ لفظ کہتا ہوگا جس کی وجہ سے اُنہیں لفظ ‘یار’ سے شدید نفرت تھی۔اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی نانی کے سامنے ‘یار’ کا لفظ بہت استعمال کرتی تھی، کبھی امی کو یار کہتی تھی تو کبھی نانی کو، مجھے اُس وقت معلوم نہیں تھا کہ نانی کو یہ لفظ پسند نہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادی دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں: علیزا سلطانشادی دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں: علیزا سلطانفیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

فرح خان کی والدہ نے کس خواہش پر انہیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی؟فرح خان کی والدہ نے کس خواہش پر انہیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی؟گزشتہ روز فرح خان اور ساجد خان کی والدہ مینکا ایرانی 79 برس کی عمر میں وفات پاگئی
Baca lebih lajut »

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلانمیٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلاناوور سائیٹ بورڈ کے سفارش پر میٹا کی جانب سے اس لفظ پر مبنی پوسٹس کی جانچ پڑتال کے لیے نئی حکمت عملی کی آزمائش کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیاعمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیاعمران خان نے گزشتہ روز سہولیات کی عدم فراہمی پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی تھی
Baca lebih lajut »

اسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیداسکرین پر فواد خان صرف ماہرہ خان کیساتھ ہی اچھے لگتے ہیں، صنم سعیدلازمی نہیں کہ میں ہمیشہ فواد خان کے ساتھ محبت کے کردار میں ہی نظر آؤں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کا تقریب میں شرکت کیلئے پہنا گیا لباس وائرل، اس کی قیمت کتنی ہے ؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں لیکن اس بار صارفین کی جانب سے لباس پر تنقید کے بجائے لباس کی قیمت پر بات کی جارہی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ‘آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی‘ کی جانب سے ‘سلطانہ صدیقی‘ کے اعزاز میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی۔...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:07:29