فرح خان کی والدہ نے کس خواہش پر انہیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی؟

Farah Khan Berita

فرح خان کی والدہ نے کس خواہش پر انہیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز فرح خان اور ساجد خان کی والدہ مینکا ایرانی 79 برس کی عمر میں وفات پاگئی

بالی وڈ کی معروف فلم میکر اور کوریوگرافر فرح نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال کی عمر میں شادی کی خواہش پر ان کی والدہ نے انھیں گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی۔

اسی دوران فرح خان کا ماضی میں بھارتی میڈیا کو دیا گیا ایک انٹرویو رپورٹ کیا گیا ہے ، جس میں فرح خان نے بتایا تھا کہ وہ ہمیشہ سے ہی work oriented رہی ہیں اور انھوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ 22سال کی عمر میں شادی کر لیں گی۔ فرخ خان کا کہنا تھا کہ میرے والدین عام والدین سے بالکل مختلف تھے، شادی کی خواہش پر میری والدہ نے مجھ سے کہا تھا کہ میں تمہیں گھر سے نکال دوں گی، تمہیں اپنی زندگی میں کچھ بننا ہوگا اور شادی کرنے سے پہلے مالی طور پر خود مختار ہونا پڑے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادی کی خواہش پر والدہ نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی، فرح خانشادی کی خواہش پر والدہ نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی، فرح خانشادی کے پہلے سال ہی شوہر سے دور بھاگ جانا چاہتی تھی، ہدایتکارہ
Baca lebih lajut »

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیاعمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیاعمران خان نے گزشتہ روز سہولیات کی عدم فراہمی پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دی تھی
Baca lebih lajut »

بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکبنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

بھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیےبھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیےکنگنا رناوت نے مندی سے لوک سبھا کی سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کو 74،755 ووٹوں سے شکست دی تھی
Baca lebih lajut »

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینگزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
Baca lebih lajut »

کوئٹہ میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ نالوں پر سے قبضے ختم نہ کراسکیکوئٹہ میں مون سون کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ نالوں پر سے قبضے ختم نہ کراسکیصوبائی حکومت نے کچھ عرصہ قبل شہر کے نالوں پر سے قبضے ختم کرکے ان کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:33:01