بھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیے

Bjp Berita

بھارت: اداکارہ کنگنا رناوت کی انتخابات میں کامیابی چیلنج، عدالت نے نوٹس جاری کردیے
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کنگنا رناوت نے مندی سے لوک سبھا کی سیٹ پر کانگریس کے امیدوار کو 74،755 ووٹوں سے شکست دی تھی

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی عدالت میں بالی وڈ کوئین کنگنا رناوت کی 2024 کے عام انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کردیا گیا۔

38 سالہ بالی وڈ کوئین کنگنا رناوت نے پچھلے ماہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔ لائق رام نیگی کا کہنا تھا کہ مجھے بجلی، پانی اور ٹیلی فون کے محکموں کی جانب سے ’کوئی واجب الادا سرٹیفکیٹ‘ لانے کیلئے ایک دن کا وقت دیا گیا اور جب یہ بھی جمع کرا دیے تو ریٹرننگ افسر نے انہیں قبول نہیں کیا اور کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکربرطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکرعام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ووٹرز اور سپورٹز سے اظہار تشکر کا پیغام جاری کیا۔
Baca lebih lajut »

سویرا ندیم کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران و پریشانسویرا ندیم کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران و پریشانمداحوں نے زائد العمری میں اداکارہ کی فٹنس کی تعریفیں کی
Baca lebih lajut »

کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےکوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئےبھارت نے 2007 میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اب روہت شرما نے دوسری بار بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنایا
Baca lebih lajut »

گزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینگزشتہ تین سال سے سنگل ہوں، سشمیتا سینسال 2021 میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی
Baca lebih lajut »

بیٹی کی پیدائش پر اس کو مارنے کے خیالات آ رہے تھے: ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرلبیٹی کی پیدائش پر اس کو مارنے کے خیالات آ رہے تھے: ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرلحال ہی میں اداکارہ ثروت گیلانی نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے پوسٹ پارٹم ڈپریشن پر کھل کر بات کی
Baca lebih lajut »

سارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناسارہ خان کو بیٹی کی تصویر شیئر کرنے پر کڑی تنقید کا سامناتنقید کے بعد اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس بند کردیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:36:33