شادی دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں: علیزا سلطان

Indonesia Berita Berita

شادی دیکھ بھال کر انسان کے بچے سے کریں: علیزا سلطان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی

پاکستانی اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کا کہنا ہے کہ شادی بہت ہی دیکھ بھال کر کی جانی چاہیے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر علیزا کا ایک مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں ان سے کیمرے کے پیچھے سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ ان لڑکیوں کو کیا مشورہ دیں گی جن کی جلد شادی ہونے والی ہے؟ جواب میں علیزا نے ہنستے ہوئے کہا دیکھ کے کریں کہ جس سے شادی ہورہی ہے وہ انسان کا بچہ ہے یا نہیں، ضروری ہے کہ جس سے شادی کی جارہی ہے وہ خود بھی انسان ہو۔فیروز خان کو پسند نہیں کرتا اور نہ ان کی بات کرنا چاہتا ہوں: اداکار فائق خانعلیزا نے کہا جس انسان سے شادی ہورہی ہے اس کا ذمہ دار ہونا بہت ضروری ہے، اہم یہی ہے کہ وہ ذمہ دار ہو، اپنی ذمہ داری سمجھتا ہو، اسے اپنی ذمہ داری اٹھانی آنی چاہیے، بیچ میں بھاگنے والا نہیں ہونا...

خیال رہے کہ ، اداکار کے ہاں پہلے بچے سلطان کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی فاطمہ کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی، بعدازاں 2022 میں ہی فیروز اور علیزا کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔اب فیروز خان نے یکم جون کو دوسری اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرکے مداحوں کو دوسری شادی کی اطلاع دی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے واضح اعلان ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے بڑا انکشاف کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کُلدیپ یادیو نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی نہیں کریں گے۔...
Baca lebih lajut »

محمد حنیف کی تحریر: ایک گناہ اور سہی والا پاکستانمحمد حنیف کی تحریر: ایک گناہ اور سہی والا پاکستانحکمرانوں کے آنے جانے کے علاوہ بھی ایک تاریخ ہوتی ہے جو کوئی کتاب پڑھ کر، فلم دیکھ کر یا گانا سن کر شروع ہوتی ہے۔
Baca lebih lajut »

بابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلببابراعظم کی کپتانی، ڈومیسٹک سسٹم کیسا ہو؟ مشاورت کیلئے سابق کرکٹرز طلبچیئرمین پی سی بی پیر کے روز 30 سے 35 کرکٹرز سے ملاقات کریں گے
Baca lebih lajut »

انوکھا واقعہ، آدمی کے کاٹنے سے سانپ مر گیاانوکھا واقعہ، آدمی کے کاٹنے سے سانپ مر گیافوٹو: فائلآپ نے ہمیشہ یہ سنا ہوگا کہ سانپ کے کاٹنے سے انسان کی موت ہوگئی...
Baca lebih lajut »

دنیا میں پہلی بار بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچے اب کیسے ہیں؟دنیا میں پہلی بار بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچے اب کیسے ہیں؟اب یہ بچے 3 سال سے زائد عمر کے ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیں'دولت دِکھانے کا بیہودہ طریقہ'، امبانی کی شادی پر زویا ناصر پھٹ پڑیںاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی کی تقریبات رواں سال مارچ کے مہینے سے جاری ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:56:30