نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے بڑا انکشاف کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کُلدیپ یادیو نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی نہیں کریں گے۔...
میں اتنے خوبصورت شخص کو کیسے کہہ سکتا ہوں کہ کیس چھوڑ دیں،چیف ...’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے ...بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے واضح اعلان کردیانئی دہلی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کے حوالے سے بھارتی کرکٹر کُلدیپ یادیو نے بڑا انکشاف کر دیا گیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران کُلدیپ یادیو نے اپنی ذاتی زندگی پر کھل کر بات کی۔انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی شادی کے حوالے سے بات کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بالی ووڈ اداکارہ سے شادی نہیں کریں گے۔ کُلدیپ یادیو نے کہا کہ شادی کے حوالے سے آپ کو جلد ہی اچھی خبر ملے گی لیکن میں جس سے شادی کر رہا ہوں وہ اداکارہ نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ شادی اس لڑکی سے کروں گا جو میرا اور میرے خاندان کا خیال رکھ سکے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کُلدیپ یادیو نے کہا کہ ہم بہت خوش ہیں ہم طویل عرصے سے اس کا انتظار کر رہے تھے، ورلڈ کپ لانا بہت خوشی کی بات ہے۔سندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
Baca lebih lajut »
دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سینبالی ووڈ اداکارہ کی اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے متعلق وضاحت
Baca lebih lajut »
شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئیکچھ روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر سے شادی کرلی، خوبصورت تصاویر ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر سےشادی کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارتی اداکار شترو گن سنہا کی بیٹی سوناکشی نے اپنے مسلمان دوست سے 7 سالہ رفاقت کے بعدشادی کر لی ہے ، سماجی رابطوں کی سائیٹ انسٹا گرام پر سناکشی نے اپنے شوہر کے ساتھ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا...
Baca lebih lajut »
ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
Baca lebih lajut »
وفاقی بجٹ کے معاشی اثرات؟حکومت نے وفاقی بجٹ کی منظوری سے جہاں اپنے اتحادیوں سے تعلقات کے حوالے سے پیدا...
Baca lebih lajut »