'راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا'

Indonesia Berita Berita

'راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا'
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

لیجنڈری اداکار 18 جولائی 2012 کو دنیا سے رخصت ہوگئے تھے

پختونخوا؛ عمران خان کی بنائی کمیٹی کی صوبائی وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کو تنبیہچین؛ شادی کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے نیا بل پیشٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار مسافر جاں بحق، بائیک رائیڈر زخمیاسرائیل کیخلاف احتجاجی طلبا کو گرفتار کروانے والی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفیکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلبپی سی بی قذافی اسٹیڈیم کے نام کے حقوق فروخت کرنے پر رضامند"راجیش کھنہ نے کروڑوں کی آفر کے باوجود بگ باس کرنے سے انکار کیا"بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راجیش...

علی پیٹر جان کے مطابق اُنہوں نے بگ باس کے میکرز سے کہا کہ نہیں، نہیں! راجیش کھنہ ایسا شو نہیں کریں گے جس پر میکرز نے کہا چینل مالکان راجیش جی کو فی قسط کے لیے ساڑھے تین کروڑ روپے دینے کے لیے تیار ہیں۔ یاد رہے کہ راجیش کھنہ نے 1966 میں اپنی پہلی فلم ‘آخری خط’ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے ‘راز’ جیسی فلمیں کرکے اپنے کیرئیر میں نام کمایا، ‘دو راستے’ اور ‘آرادھنا’ جیسی فلوں نے انہیں سپر اسٹار کا تاج پہنایا، اس کے بعد مسلسل 15 سال راجیش کھنہ نے ان گنت ہٹ فلمیں کیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
Baca lebih lajut »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »

بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیابریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیاانجلینا جولی کی بیٹی نے اپنے والد سے قانونی تعلقات منطقع کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا
Baca lebih lajut »

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلبکوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »

بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقراربہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرارہمارے مثبت جواب کے باوجود اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں: حماس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:51:43