بنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
بنگلادیش میں حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو طلب کرلیا— فوٹو: رائٹرزغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو طلب کرلیا۔
خیال رہے کہ بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے مظاہروں میں ہلاکتوں کی کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا— فوٹو: رائٹرز طلبہ کا مطالبہ ہےکہ سرکاری نوکریاں میرٹ پر دی جائیں اور صرف 6 فیصد کوٹہ جو اقلیتوں اور معذور افراد کے لیےمختص ہے اسے برقرار رکھا جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیجمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے، صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف حکومت کے حامی ، مخالف طلبہ میں تصادم ، 6ہلک ، ...ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روز کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی طلبہ ونگ کے درمیان تین مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 6 طلبہ ہلاک اور 500سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری...
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلانہڑتال کے دوران تمام ادارے بند رہیں گے تاہم اسپتال اور ہنگامی ادارے فعال رہیں گے جب کہ ایمبولینس کو گزرنے کی اجازت ہوگی۔
Baca lebih lajut »