فلم کے مرکزی کرداروں میں پراتبھا رانتا، سپارش شریواستو، اور نیتانشی گوئل شامل ہیں
__فوٹو: بھارتی میڈیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’لاپتا لیڈیزُ جو یکم مارچ 2024 کو ریلیز کی گئی تھی اسے دنیا کے سب سے بڑی ایوارڈز آسکرز 2025 کے لیے نامزد کیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کو 12 ہندی فلموں، 6 تامل اور 4 ملیالم فلموں میں سے منتخب کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاریفلم میں ایک غوطہ خور کورین خاتون کی کہانی دکھائی گئی ہے
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ فلم 'لاپتہ لیڈیز' کی آسکر ایوارڈز میں انٹری'لاپتہ لیڈیز' نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
Baca lebih lajut »
'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعملفلم میں کنگنا نے سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو ریلیز نہیں ہونے دیں گے، راج ٹھاکرے کی دھمکیپاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 2022 میں ریلیز ہوئی تھی اور ریکارڈ بزنس کیا تھا، اب یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جانی ہے
Baca lebih lajut »
مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈاعمران خان کیلئے جیل فائدہ مند، باہر آئے تو انکی کہانی ختم ہو جائیگی: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی جائے، گورنر سندھ کی وفاق اور سندھ کو تجویزربیع الاول امت مسلمہ کیلئے انتہائی مقدس مہینہ ہے، اس ماہ میں ڈانس، گانے، فلم اور اس سے متعلقہ دیگر پروگرامز سے اجتناب کیا جائے: کامران ٹیسوری
Baca lebih lajut »