'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعمل

Indonesia Berita Berita

'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

فلم میں کنگنا نے سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھایا ہے

'بھارت سے بہت مایوس ہوں'، کنگنا رناوت کا اپنی متنازع فلم ملتوی ہونے پر ردعملبالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے اپنی متنازع فلم ‘ایمرجنسی’ ملتوی ہونے پر ردعمل دے دیا۔

31 اگست کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت ہوئی جسے موہالی کے رہائشیوں گُرِندر سنگھ اور جگموہن سنگھ نے دائر کیا تھا، درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ فلم کو دیے گئے سینسر سرٹیفکیٹ کو منسوخ کیا جائے اور اسے ممتاز سکھ شخصیات کے ذریعے ریویو کروایا جائے۔ عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کنگنا رناوت نے فلم کی ریلیز میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا اور اسے غیر منصفانہ قرار دیا۔کنگنا رناوت نے کہا کہ میری فلم ‘ایمرجنسی’ حقائق کے مطابق ہے اور اس کے باوجود اس میں ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
Baca lebih lajut »

بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںبھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
Baca lebih lajut »

بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںبھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
Baca lebih lajut »

سکھ تنظیموں کا کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ پر پابندی کا مطالبہسکھ تنظیموں کا کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ پر پابندی کا مطالبہفلم میں سکھوں کو جان بوجھ کر علیحدگی پسند دکھایا گیا ہے جو ایک گہری سازش کا حصہ ہے، رگبیر سنگھ
Baca lebih lajut »

'یہ لوگ مجھے ڈرا نہیں سکتے'، قتل کی دھمکیوں پر کنگنا رناوت کا ردعمل'یہ لوگ مجھے ڈرا نہیں سکتے'، قتل کی دھمکیوں پر کنگنا رناوت کا ردعملاداکارہ کو اُن کی نئی فلم 'ایمرجنسی' کا ٹریلر ریلیز کرنے کے بعد سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں
Baca lebih lajut »

کنگنا نے بالی وڈ اداکاروں کوگونگا کہہ دیاکنگنا نے بالی وڈ اداکاروں کوگونگا کہہ دیامیں بالی وڈ ٹائپ کی نہیں ہوں، میری کسی بالی وڈ سلیبرٹی سے دوستی نہیں ہوسکتی، کنگنا رناوت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:34:39