گلوکار نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہوں نے فلم کی پیشکش ٹھکرادی تھی کیونکہ انہیں کانٹریکٹ میں موجود شرائط پسند نہیں آئی تھیں
__فوٹو: اسکرین گریبپوڈ کاسٹ
۔لندن کانسرٹ پر تنقید: ابرار الحق کا ردعمل سامنے آگیا انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ان کے دوستوں نے کافی سرزنش کی کہ یہ فلم کترینہ کے ساتھ تھی تو انکار کیوں کیا۔اب ابرار الحق کے اس دعوے پر مشی خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے گلوکار کے دماغی توازن پر شبہ کا اظہار کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کترینہ کیف کیساتھ فلم ٹھکرانے کے بیان پر مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گلوکار ابرار الحق کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ...
Baca lebih lajut »
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش: ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خانمیری نظر میں یہ سال کا بہترین لطیفہ ہوسکتا ہے، پاکستانی اداکارہ
Baca lebih lajut »
عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریپہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا، عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات کا ردعمل
Baca lebih lajut »
سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردمیہ الگوردم تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »