عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟

Indonesia Berita Berita

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی کلاسک فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ کے مشہور گانے ’پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا‘ کا نیا ورژن لانچ کیا ہے۔

نئے ورژن کو آنے والی بائیوپک ’سری کانت‘ میں شامل کیا گیا ہے اور اس میں راجکمار راؤ اور عالیہ ایف شامل ہیں۔ تقریب کے دوران عامر خان نے نابینا بینڈ کے ساتھ پرفارم بھی کیا اور انہیں ’قیامت سے قیامت تک‘ کے مقبول گانے ’اے میرے ہمسفر‘ گاتے ہوئے دیکھا گیا۔ عامرخان نے کہا کہ یہ بہت خاص ہے، یہ وہ گانا ہے جس نے میرے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ ہم سب ابھی شروع کر رہے تھے یہ ایک دلچسپ سفر تھا۔ ہم نہیں جانتے تھے کہ یہ کام کرے گا یا نہیں؟

ان کا کہنا تھا کہ فلم ریلیز ہوئی اور پھر یہ ہمارے ہاتھ سے نکل گئی۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہندوستانی سنیما میں ایک سنگ میل ہے۔منصور اور میں فلم کے ساتھ مسائل تلاش کرتے تھے۔’پاپا کہتے ہیں‘ کے نئے ورژن میں سری کانت کی زندگی کے سفر کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں پیدائش سے لے کر ایک کاروباری شخصیت کے طور پر کامیابی حاصل کرنے تک کی عکاسی کی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بوٹسوانا کے صدر کی 20 ہزار ہاتھی جرمنی بھیجنےکی دھمکیبوٹسوانا کے صدر کی 20 ہزار ہاتھی جرمنی بھیجنےکی دھمکیٹرافی ہنٹنگ مقامی لوگوں کے روزگار کا بہت اہم ذریعہ ہے، بوٹسوانا کے صدر کا مؤقف
Baca lebih lajut »

پاکستان برطانوی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وفاقی داخلہ وزیرپاکستان برطانوی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وفاقی داخلہ وزیروفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانوی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تبادلہ وفود برطانوی تعلقات کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔
Baca lebih lajut »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
Baca lebih lajut »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

فواد خان نے بھارتی اداکارہ کیلیے پورا ریسٹورنٹ بُک کروالیافواد خان نے بھارتی اداکارہ کیلیے پورا ریسٹورنٹ بُک کروالیاحال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ماضی کی نامور اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ فواد خان نے ان کے لیے پورا ریسٹورنٹ بک کروالیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:36:38