کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گلوکار ابرار الحق کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ...
کترینہ کیف کیساتھ فلم ٹھکرانے کے بیان پر مشی خان نے ابرار الحق کو آڑے ہاتھوں لے لیاApr 28, 2024 | 12:03 PMکراچی پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے پنجابی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش مسترد کرنے سے متعلق بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’اتنا لمبا چٹکلَہ نہ چھوڑیں بلکہ چھوٹے چٹکلے چھوڑیں‘۔
روزنامہ جنگ کے مطابق حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گلوکار ابرار الحق کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا تھا، جس میں انہوں نے بتایا کہ ماضی میں انہیں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم آزادی اظہار رائے نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے فلم مسترد کردی اور کنٹریکٹ سائن نہیں کیا تاہم اب فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے نئی ویڈیو شیئر کی اور ابرار الحق کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔مذکورہ ویڈیو میں مشی خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے...
انہوں نے گلوکار کو مخاطب کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ ابرار الحق صاحب اتنی لمبی لمبی نہ چھوڑیں کہ ہضم نہ ہو اور لوگ ہنس ہنس کے گرجائیں۔ چھوٹے چھوٹے چٹکلے چھوڑیں مگر اتنا لمبا والا چٹکلا نہ چھوڑیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش: ابرار الحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خانمیری نظر میں یہ سال کا بہترین لطیفہ ہوسکتا ہے، پاکستانی اداکارہ
Baca lebih lajut »
بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
Baca lebih lajut »
صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Baca lebih lajut »
کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی: ابرارالحق کا دعویٰپاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئی تھی۔
Baca lebih lajut »
'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
Baca lebih lajut »
ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
Baca lebih lajut »