اٹلی کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام شروع کیا گیا ہے جو غیر یورپی شہریوں کے لیے ہے۔
کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔اگر آپ اسپین کے نئے ویزا پروگرام کی شرائط کو پورا کر سکتے ہیں تو خاندان کے ساتھ وہاں رہائش پذیر ہو سکتے ہیں۔اس ویزا پروگرام کے تحت غیر ملکیوں کو ایک سال تک اٹلی میں قیام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔اس پروگرام کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد کی...
اس کے ساتھ ساتھ قیام کے دورانیے کے دوران ہیلتھ انشورنس کی بھی ضرورت ہوگی جبکہ انہیں یہ ثبوت بھی دینا ہوگا کہ وہ کم از کم 6 ماہ تک ڈیجیٹل نوماڈ کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔ڈیجیٹل نوماڈ اپنے خاندان کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے مگر اس حوالے سے اطالوی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی۔ امیدواروں کو اپنے ملک میں اٹلی کے سفارتخانے جا کر اپنی کمپنی کی جانب سے دستخط کردہ دستاویات جمع کرانا ہوں گے۔جب ویزا کی منظوری دی جائے گی تو ڈیجیٹل نوماڈ کے پاس اٹلی پہنچنے کے لیے 8 دن ہوں گے جہاں انہیں رہائشی پرمٹ کے لیے درخواست دینا ہوگی۔اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگابچہ ریاضی کے سوال کو سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اسی دوران والدہ مِس ڈونگ نے سر میں درد محسوس کیا اور الٹیاں ہوئیں
Baca lebih lajut »
رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہدیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں
Baca lebih lajut »
ایپل کا گھروں میں کام کرنے والے روبوٹس تیار کرنے پر غورالیکٹرک گاڑی تیار کرنے کے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے بعد ایپل کی جانب سے روبوٹس کی تیاری کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
Baca lebih lajut »
ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہپنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرنا اور اسے لاگو کرنے کے لئے ابتدائی اقدامات کئے جائیں تاکہ طویل المدتی طور پر مالی استطاعت کو یقینی بنایا جا سکے: ورلڈ بینک
Baca lebih lajut »
برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے ...لندن (ویب ڈیسک) برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں، نئے قواعد کے تحت سوشل کیئر کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اب زیر کفالت افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے۔ 'جیونیوز' کے مطابق نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا...
Baca lebih lajut »