رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

رنویر سنگھ کا بچے کی پیدائش کے بعد شوبز سے وقفہ لینے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں

’پہلے زمانے میں تو شرارتی لڑکے مرغے کاٹ کر کھا جایا کرتے تھے‘ سندھ ہائیکورٹ کے دلچسپ ریمارکسملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقبچوں کا ٹی وی دیکھنا ان کے پڑھنے کی صلاحیت بہتر کر سکتا ہے، تحقیقگوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاکڈالر کے مقابل روپے کی قدر میں اضافہتوہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطلپانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خانپی ٹی آئی کے دور میں افغانستان کے ساتھ کبھی خراب تعلقات نہیں...

بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکار نے اپنے جاری پروجیکٹس ’ڈان3‘، ’شکتی مان‘ اور آدھتیہ دھر کی فلم کے علاوہ کوئی نیا پروجیکٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رنویر سنگھ رواں برس کے آخر میں انڈسٹری سے وقفہ لے کر اپنی اہلیہ دیپیکا اور بچے کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق 29 فروری کو سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا۔جاپان نے 17 سال بعد منفی شرح سود ختم کر دیاسیریز سے دستبرداری؛ افغان بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کو آڑے ہاتھوں لے لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانسوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںپاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
Baca lebih lajut »

پی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپی پی پی نے پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی تنظیم کاری کی پروسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشافچرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
Baca lebih lajut »

حکومت ان ایکشن،سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش کے بعد والدین پر کیا گزررہی ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے اُنہیں ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اب بیٹے کی پیدائش کے تین دن بعد، سدھو موسے والا کے والد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں...
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:03:03