پنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرنا اور اسے لاگو کرنے کے لئے ابتدائی اقدامات کئے جائیں تاکہ طویل المدتی طور پر مالی استطاعت کو یقینی بنایا جا سکے: ورلڈ بینک
۔ فوٹو فائل
ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی بینک نے بجلی گیس سیکٹر میں نرخوں کے حوالے سے اصلاحات کو رسدی لاگت کے ساتھ منسلک رکھنے کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ بجلی اور گیس کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو محدود کیاجاسکے اور غریبوں کو سوشل پروٹیکشن کو بڑھا کر تحفظ دیاجائے۔
ورلڈ بینک کے مطابق مراعات یافتہ طبقے کو ختم کرکے ایکویٹی بڑھانے کے لئے مخصوص آمدنی کے ذرائع کا علاج اور قابل ٹیکس آمدنی کے ذرائع میں شرح کے ڈھانچے کو ہم آہنگ کرکے ذاتی انکم ٹیکس کے نظام الاوقات میں اصلاحات کی جائیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
Baca lebih lajut »
ورلڈ بینک نے پاکستان کی ترقی کیلئے کن اصلاحات کا مطالبہ کیا ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے...
Baca lebih lajut »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
Baca lebih lajut »
بیماریوں کی روک تھام کیلیے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیرِ اعظم کا معاشی اصلاحات کے نفاذ کی خود نگرانی کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام سٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے.
Baca lebih lajut »