یونان کے ساحل پر کشتیاں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا۔ چند روز قبل یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں اب تک 5 پاکستانیوں کی لاشیں مل چکی ہیں، کشتی الٹنے کے واقعے میں بچائے گئے افراد میں سے 47 پاکستانی شامل ہیں جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں۔
یونان کے ساحل پر کشتی اں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوان وں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹ وں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا۔
خیال رہے کہ چند روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں اب تک 5 پاکستانیو ں کی لاشیں مل چکی ہیں، کشتی الٹنےکے واقعے میں بچائےگئے افراد میں سے 47 پاکستانی شامل ہیں جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لڑکوں کے چچا نے بتایا کہ یونان کشتی حادثے کا شکار سیالکوٹ کے 2 نوجوان 2 ماہ قبل گھر سے روانہ ہوئے تھے۔یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدینوجوانوں کے چچا کے مطابق 20 سالہ سفیان کا...
ادھر کشتی حادثے میں لاپتا عبدالرحمان کا تعلق گجرات کے گاؤں چک کمالہ سے ہے جن کی والدہ اور نانا غم سے نڈھال ہیں۔ عبد الرحمان کی والدہ اپنے لخت جگر کو دیکھنے کے لیے راہیں تک رہی ہے جبکہ لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے پیاروں کی تلاش کے لیے وہاں کی حکومت سے رابطہ کرے۔
یونان کشتی حادثہ پاکستانی نوجوان لاپتا سفر ایجنٹ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کرلیابیٹے کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے قمر الزمان، عثمان، آصف اور صوفیہ وغیرہ کو 24 لاکھ روپے دیے، مقدمہ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے کیلئے کتنی سرکاری رقم خرچ ہوئی؟80 کروڑ روپے کرائے پر لیے گئے 3 ہزار کنٹینرز کے مالکان کو ادا کیے گئے
Baca lebih lajut »
ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 11واں اجلاس، معاشی پیشرفت کا تفصیلی جائزہاجلاس میں تمام متعلقہ وزارتوں کو پیش رفت تیز کرنے کے احکامات دیے گئے
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ پنجاب کا انٹرپرینیورشپ کے فروغ کیلئے بزنس کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہبزنس کارڈ اسکیم کے تحت ایک سے دس لاکھ روپے تک لون دیا جائے گا
Baca lebih lajut »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
Baca lebih lajut »
سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیںصدر زیڈ ٹی بی ایل کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ، کے پی اور بلوچستان کو کم قرضے ملنے پر اعتراض
Baca lebih lajut »