سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Indonesia Berita Berita

سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

صدر زیڈ ٹی بی ایل کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ، کے پی اور بلوچستان کو کم قرضے ملنے پر اعتراض

زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔

کے پنجاب میں قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا میں 5.3 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے، سندھ میں 23ارب، بلوچستان میں 2.7 ارب، گلگت بلتستان میں 2.6 ارب روپے، آزاد کشمیر میں 60 کروڑ روپے کے زرعی قرضے فراہم کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں صدر زرعی ترقیاتی بینک طاہر یعقوب نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔

صدر زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا کہ ملازمت کا کوٹا نہیں ہے، میرٹ پر مقامی لوگوں کی تعیناتی کو یقینی بنایا جاتا ہے، 1900 تعیناتیاں گزشتہ 10 سال میں ہوئی ہیں۔صدر زیڈ ٹی بی ایل نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بینک کے فراہم کردہ قرضے 200 ارب ہیں جس میں شرح سود شامل ہے، سب سے زیادہ پنجاب میں 124 ارب روپے کے قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا میں 5.3 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے، سندھ میں 23ارب، بلوچستان میں 2.7 ارب، گلگت بلتستان میں 2.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
Baca lebih lajut »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »

کنکریٹ کا جنگل کراچی، آگ کا گولہ …محمد واحدکنکریٹ کا جنگل کراچی، آگ کا گولہ …محمد واحدپاکستان دنیا کے اس خطے میں واقع ہے جس کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں
Baca lebih lajut »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعاتسرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فعال اور سرمایہ کاری کیلیے ’’بزنس سمٹ‘‘ کے انعقاد کا فیصلہبلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ فعال اور سرمایہ کاری کیلیے ’’بزنس سمٹ‘‘ کے انعقاد کا فیصلہایسے منصوبے تشکیل دیے جائیں جس سے صوبے کے وسائل میں اضافہ ہو، وزیراعلیٰ کی بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ہدایت
Baca lebih lajut »

سرکاری ادارے لیسکو کے 14ارب 12کروڑ سے زائد کے نادہندہسرکاری ادارے لیسکو کے 14ارب 12کروڑ سے زائد کے نادہندہتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم ایز) سب سے زیادہ 6929 ملین روپے کا نادہندہ نکلا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:06:07