بیٹے کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے قمر الزمان، عثمان، آصف اور صوفیہ وغیرہ کو 24 لاکھ روپے دیے، مقدمہ
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ کشتی حادثے میں جاں بحق محمد سفیان کے والد کے بیان پر درج کیا گیا ہے۔
مقدمے میں والد کا مؤقف ہے کہ کشتی میں دیگر لوگوں کے ساتھ میرا بیٹا سفیان بھی سوار تھا، بیٹے کو فیصل آباد ایئرپورٹ سے مصر پھر لیبیا پہنچایا گیا جبکہ سیف ہاؤس میں ان پر تشدد کیا جاتا رہا۔ ایف آئی آر میں جاں بحق بیٹے کے والد نے بتایا کہ ہم نے سفیان کو بیرون ملک بھجوانے کے لیے قمر الزمان، عثمان، آصف اور صوفیہ وغیرہ کو 24 لاکھ روپے دیے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی الٹ گئی تھی جس میں اب تک چار پاکستانی باشندوں کے جاں بحق ہونے اور 47 کو ریسکیو کرنے کے حوالے سے تصدیق کی گئی ہے۔
کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافات بھی سامنے آئے ہیں جس میں معلوم ہوا کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے اور اب کوسٹ گارڈ، ریڈارز و سینسرز سے بچنے کے لیے بڑے ٹرالر یا کشتیوں کے بجائے چھوٹی کشتیوں کا استعمال کرنے لگے ہیں۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے پی ہاؤس پر چھاپہ، پختونخوا حکومت آئی جی اسلام آباد پر مقدمے کے اندراج سے پیچھے ہٹ گئیاگر یہاں مقدمہ درج کیا گیا توافسران کےخلاف مقدمات کیلئے اسےجوازبنایا جائے گا، آئی جی اور چیف سیکرٹری نے وزیراعلیٰ کومقدمہ درج نہ کرنے پرآمادہ کرلیا
Baca lebih lajut »
کراچی: جوہر کمپلیکس میں نوعمر لڑکے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتارپولیس نے ملزم کیخلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
Baca lebih lajut »
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤنپی ٹی اے نے اب تک 312 اکاؤنٹس بلاک کیے، ایف آئی اے
Baca lebih lajut »
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرغیرملکی خاتون سےڈیڑھ کروڑ کی کوکین برآمدملزمہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے برازیل سے کراچی پہنچی تھی،مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا، ترجمان اے این ایف
Baca lebih lajut »
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکاماسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی
Baca lebih lajut »