ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیں

Indonesia Berita Berita

ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

صارفین نے ہمایوں سعید اور صبور علی کی بےتکلفی کو نامناسب اور گھٹیا عمل قرار دیا

ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیںپاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اس مزاحیہ تھیٹر پلے کو دیکھنے کے لیے آئے روز پاکستانی شوبز شخصیات آرٹس کونسل آف پاکستان تشریف لاتی ہیں جن میں کئی بڑے بڑے فنکاروں کے بھی شامل ہیں۔ یہ وائرل ویڈیو سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اداکارہ صبور علی کی ہے جس میں دونوں فنکاروں کو بےتکلف ہوتے ہوئے دِکھایا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیصنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیاداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین اور بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »

’ہماری بات طے ہے بس بارات لے کر آنا باقی ہے‘’ہماری بات طے ہے بس بارات لے کر آنا باقی ہے‘’خود سر‘ کی ہدایت کاری کے فرائض سید فیصل بخاری اور سید علی بخاری نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی اسما سیانی نے لکھی ہے۔
Baca lebih lajut »

بلوچستان حکومت حب حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ سندھبلوچستان حکومت حب حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حب حادثے کے زخمیوں کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کریں گے بلوچستان حکومت اس حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی۔
Baca lebih lajut »

علی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیعلی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیگلوکار علی ظفر اب بلوچی اور پشتو کے بعد سرائیلی زبان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کی انہوں نے پہلی جھلک جاری کی ہے۔
Baca lebih lajut »

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم اور صدر کی کراچی خودکش دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم اور صدر کی کراچی خودکش دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:22:18