صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادی

Indonesia Berita Berita

صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین اور بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج کل طلاق کی شرح میں اضافے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ عورتیں مالی طور پر مستحکم ہوگئی ہیں انہیں اب مردوں کے ظلم برداشت کرنے کی ضرورت نہیں رہی۔

انہوں نے کہا کہ لیکن اب وقت بدل گیا ہے، اب خواتین پڑھ لکھ رہی ہیں، خود مختار ہو رہی ہیں، اس لیے اب وہ کسی کا ظلم برداشت کرنے کے لیے پابند نہیں ہیں، انہیں اب یہ ڈر نہیں ہے کہ اگر وہ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں گی تو انہیں بے گھر کر دیا جائے گا یا ان کے مالی اخراجات کون اُٹھائے گا؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے
Baca lebih lajut »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
Baca lebih lajut »

ورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیقورلڈ بینک اوربلوم برگ کی رپورٹس میں پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہونے کی تصدیقشرح نمو میں اضافے اور معیشت نے ترقی دکھانا شروع کردی ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دگنا اور بتدریج اضافہ ہوگا: بلوم برگ
Baca lebih lajut »

’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیااسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:39:34