صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

Indonesia Berita Berita

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان جو پاکستان کے دورے پر ہیں انہوں نے آج ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک میں مضبوط شراکت داری اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا جب کہ دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور دو طرفہ اہمیت کے امور،امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت کی...

صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دہائیوں پرانے تعلقات ہیں۔ ان تعلقات کو طویل المدتی تزویراتی، اقتصادی شراکت داری میں بدلنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی حکومت اور عوام خادمین حرمین شریفین کیلیے احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔ صدر مملکت نے سعودی ولی عہد کی قیادت اور وژن 2030 کی قابل ذکر پیشرفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کی خوشحالی سعودی عرب کی ترقی سے وابستہ ہے اور پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری قائم کرنے کیلیے پُر عزم ہیں اور دونوں ممالک کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کی مدد کرتے آئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان  بن عبد العزیز آل سعود نے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تفصیلی بات چیت، ملاقات میں علاقائی امن و سلامتی اور خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا...
Baca lebih lajut »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر ...اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر  نے ملاقات کی ہے.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:13:52