ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار

Hockey Team Berita

ہاکی ٹیم کا مسلسل تیسری مرتبہ اولمپکس میں نہ ہونا مایوس کن ہے: توقیر ڈار
Olympics 2024
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں: سابق اولمپیئن

/ فوٹو جیونیوز

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اولمپیئن توقیر ڈار نے کہا کہ اسے میری خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی، میرا تعلق اولمپک چیمپئن فیملی سے ہے، فیملی میں 3 اولمپک گولڈ ہیں، اس لیے میرے لیے یہ صورتحال انتہائی مایوس کن ہے، ہم کنویں میں گرچکے ہیں اور اب ہم اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچنے کو ایک کارنامہ سمجھتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Olympics 2024

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہتاریخ میں پہلی مرتبہ افغانستان کی ٹیم میگا ایونٹ کا سیمی فائنل میں کھیل رہی ہے
Baca lebih lajut »

ابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤسابسولیوٹلی ناٹ! جوبائیڈن صدارت کی دوڑ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ وائٹ ہاؤسٹرمپ کے ساتھ مباحثے میں مایوس کن کارکردگی پر جوبائیڈن پر ڈیموکریٹس کے ٹکٹ سے دستبردار ہونے کا دباؤ ہے
Baca lebih lajut »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیندا ڈار کو قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم کا حصہ بنی ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ،لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،جیسن ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل  نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،یہ دیکھنا ہوگا کہ کارکردگی میں تسلسل کیسے لایا جائے۔ کراچی میں جیسن گلیسپی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری گیری کرسٹن سے گفتگو ہوئی ہے،پاکستان ٹیم کی کوچنگ پر کافی پرجوش ہوں، ان کاکہناتھا کہ...
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان کا ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کا کردار میرے کردار کی کاپی ہے: توقیر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اداکار توقیر ناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کا ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کا کردار ان کے ڈرامے کے کردار کی کاپی ہے۔توقیر ناصر نے حال ہی میں نیو ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے کئی حیران کن دعوے بھی کردیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ...
Baca lebih lajut »

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:18:29