پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ،لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،جیسن ...

Indonesia Berita Berita

پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ،لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،جیسن ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل  نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،یہ دیکھنا ہوگا کہ کارکردگی میں تسلسل کیسے لایا جائے۔ کراچی میں جیسن گلیسپی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری گیری کرسٹن سے گفتگو ہوئی ہے،پاکستان ٹیم کی کوچنگ پر کافی پرجوش ہوں، ان کاکہناتھا کہ...

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ترین ریسلر جان سینا نے ریٹائر منٹ کا ...پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ،لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،جیسن گلیسپیکراچیپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،یہ دیکھنا ہوگا کہ کارکردگی میں تسلسل کیسے لایا جائے۔

کراچی میں جیسن گلیسپی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میری گیری کرسٹن سے گفتگو ہوئی ہے،پاکستان ٹیم کی کوچنگ پر کافی پرجوش ہوں، ان کاکہناتھا کہ پاکستان گزشتہ دورے میں آسٹریلیا سے 0-3سے ہارا تھا مگر کھیلا اچھا تھا،پاکستان ٹیلنٹڈ ٹیم ہے لیکن پرفارمنس میں تسلسل نہ ہونا اہم مسئلہ ہے،یہ دیکھنا ہوگا کہ کارکردگی میں تسلسل کیسے لایا جائے۔جیسن گلیسپی نے کہاکہ پلیئرز سے ڈسکس کروں گا کہ پاکستان کو کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنا ہے،انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو فٹ ہونا پڑے گا، اس پر کوئی سوال نہیں،ان کا کہناتھا کہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘دنیا کا سب سے مہنگا علاج: ’میرے جسم میں 26 لاکھ پاؤنڈ کا خون ہے‘ہیموفیلیا نامی بی وہ مرض ہے جس میں مبتلا افراد میں خون نہ جمنے کی وجہ سے ہلاکت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن اس کا علاج ممکن ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

'اعظم خان بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے میں سنجیدہ نہیں''اعظم خان بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے میں سنجیدہ نہیں'بطور ٹیم ڈائریکٹر ایک منصوبہ بنایا تھا لیکن وکٹ کیپر سدھر نہ سکے، محمد حفیظ
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
Baca lebih lajut »

کبریٰ خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتادیاکبریٰ خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتادیاکبریٰ خان کہا کہ کرکٹ میں دلچسپی تب ہوتی ہے جب پاکستان میں میچ ہوتا ہے، میرے پسندیدہ کرکٹر نسیم شاہ ہیں، وہ ٹیم میں اچھا اضافہ ہیں۔
Baca lebih lajut »

پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:32:44